07:20 am
ہالی وڈ باکس آفس پر جن کا قبضہ، "الہ دین" پہلی پوزیشن پر آ گئی

ہالی وڈ باکس آفس پر جن کا قبضہ، "الہ دین" پہلی پوزیشن پر آ گئی

07:20 am

اسلام آ باد(نیو ز ڈیسک) ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور فلم "الہ دین" باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی، فلم نے پہلے ہفتے میں آٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالر کما لئے۔ہالی وڈ باکس آفس پر چراغ کے جن کا قبضہ، ایڈونچر سے بھرپور فینٹسی فلم "الہ دین" آٹھ کروڑ اکسٹھ ڈالر
کما کر پہلے نمبر پر آ گئی۔ ایکشن فلم "جان وِک دو کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے دوسری پوزیشن پر ہے۔سپر ہیروز فلم "اوینجرز اینڈ گیم" ایک کروڑ ارسٹھ لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر ہے۔

تازہ ترین خبریں