03:15 pm
وہ معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں

وہ معروف شخصیات جو حافظ قرآن بھی ہیں

03:15 pm

آپ بہت سی ایسی شخصیات کو اپنے ٹی وی سکرین پر دیکھتے رہتے ہوں گے مگر آپ کو ان کی ذاتی زندگی کے بارے زیادہ معلومات کا علم نہیں ہوگا.آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کونسی شخصیاتنے حقیقی زندگی میں قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کررکھی ہے.۔۔جاری ہےسب سے پہلے ہم اپنے قارئین کو بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار قادر خان کے بارے میں بتاتے ہیں جن کے بارے بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے قرآن پاک حفظ کررکھا ہے .اداکار آج کل اپنے دو بیٹوں کے ساتھ بھارت سے باہر رہائش پذیر ہیں
اور بیماری کی وجہ سے تقریباً وہ اپنی یادداشت کھو چکے ہیں.۔۔جاری ہےمحمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور کرکٹ میں پروفیسر کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے محمد حفیظ بھی حافظ قرآن ہیں جبکہ قومی کرکٹر کا تعلق صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد سے ہے.۔۔جاری ہےسعید اجملگزشتہ سال کرکٹ سے ریٹامنٹ لینے والے سابق جادو گر آف سپنر سعید اجمل نے بھی قرآن پاک حفظ کررکھا ہے اور ان کا تعلق بھی فیصل آباد سے ہے.۔۔جاری ہےعمران ہاشمیبالی ووڈ کے معروف اداکار اور اپنی رومانوی فلموں کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والے ادکار عمران ہاشمی نے بھی قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کررکھی ہے .اداکار کے والد مسلمان ہیں جبکہ ان کی والدہ معروف ڈائریکٹر مہیش بھٹ کی بہن ہیں.۔۔جاریاسد ملکپاکستانی ڈراموں کے مشہور اداکار اسد ملک بھی حافظ قرآن ہیں.۔۔جاری ہےسعود قاسمیپاکستان کے فلم سٹار،میزبان اور ڈرامہ پروڈیوسر سعود قاسمی جن کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہےوہ بھی حافظ قرآن ہیں.اداکار نے ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ جویریہ سے شادی کررکھی ہے جبکہ ملک کے معروف نعت خواں قار ی وحید ظفر قاسمی اداکار کے چچا ہیں..۔۔جاری ہےشفقت چیمہپاکستانی فلم انڈسٹری کا جانا مانا نام اورولن کے کردار سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار شفقت چیمہ کے بارے میں بھی بہت کم لوگ جانتے ہونگے کہ انہوں نے بھی قرآن پاک حفظ کررکھا ہے اور اس بات کا انکشاف اداکار نے ایک ٹی وی پروگرام میں کیا تھا.۔۔جاری ہےسرفراز احمدپاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی کا تحفہ دینے والے قومی کپتان سرفراز احمد بھی حافظ قرآنہیں جبکہ سرفرازاکثر اوقات نعت خوانی کا شوق بھی پورا کرتے رہتے ہیں اور رمضان المبارک میں تراویح بھی پڑھاتے ہیں.مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں۔ ↓↓↓

تازہ ترین خبریں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

اپوزیشن دوبارہ وزیراعظم کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد لاسکتی ہےیانہیں؟ حکمران جماعت کیلئے اہم خبرآگئی

 شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی

شہریوں کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان،نیپرا نے منظوری دیدی