01:02 pm
وقار ذکا نوجوانوں کے ذہن تباہ کرنے پر شرمندہ ، معافی کے طلب گار

اسلام آباد(نیو زڈیسک) رئیلیٹی شو کے میزبان وقار ذکا نے نوجوانوں کے ذہن تباہ کرنے اوران کے ساتھ براسلوک کرنے پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے خدا سے معافی طلب کی ہے۔وقار ذکا اپنے رئیلیٹی شو ’’لِونگ آن دی ایج‘‘کے باعث ہمیشہ ہی تنازعے کا شکار رہے ہیں، شو کے دوران وقار ذکا کئی بار لوگوں پر چلائے بھی ہیں اور ان کی بے عزتی کرتے ہوئے انہیں باہر جانے کا بھی کہا ہے ان کے رویے سے بہت سے لوگ ان سے نالاں نظر آتے ہیں۔یہ سچ ہے کہ وقار ذکا کے اس رویے نے بہت سے لوگوں کو مایوس کیا اور اب اچانک ذکا کو احساس ہوا ہے کہ ان کا شو میں حصہ لینے والے افراد کے ساتھ رویہ ٹھیک نہیں تھا۔
اچانک وہ اپنے کیے پر پچھتانے لگے ہیں اور اپنے رویے پر شرمندہ ہوتے ہوئے معافی کے طلبگار ہیں۔وقار ذکا نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ خداسے اپنی غلطیوں کی معافی مانگتے ہوئے کہہ رہے ہیں ’’میں نے ایسا مواد پوسٹ کیا جس نے نوجوانوں کے دماغ کو تباہ کیا، اپنے شو ’’لِونگ آن دی ایج‘‘ میں میں نے لوگوں کے ساتھ بہت برا رویہ اختیار کیا جس کا مجھے پچھتاوا ہے، امید کرتاہوں وہ تمام لوگ جنہوں نے میرا غصہ جھیلا وہ مجھے معاف کردیں۔انہوں نے اللہ سے دعا کرتے ہوئے کہا کہ خدا میری مدد کر ایسا مواد تیار کرنے میں جس سے لوگوں کی مدد ہو، اور میں حکومت پر سائنس کے مضامین نصاب میں شامل کرنے پر زور دے سکوں جس سے پاکستان اگلی اسپیس پاور بن کر ابھرے۔‘‘ اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ ہاتھوں کو دعا کے انداز میں اٹھائے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا