12:44 pm
مداحوں کی محبت کے سوا کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی: مہوش حیات

اسلام آباد(نیو زڈیسک) صدارتی تمغہ امتیاز جیتنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مداحوں کی محبت کے سوا کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔خبر رساں ادارے کے مطابق مہوش حیات عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم چھلاوہ کی کاسٹ کے ہمراہ پنجاب میں تشہیر میں
مصروف ہیں۔اس موقع پر انہوں نے ایک مال میں مداحوں کے ساتھ لی گئی سیلفی ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے کام کا بہترین حصہ مداحوں سے ملاقات ہے، ان سے ملاقات کے وقت خوشی میری آنکھوں میں جھلکتی ہے جو سب کچھ کہہ دیتی ہیں لہذا مداحوں کی محبت کے سوا مجھے کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔

تازہ ترین خبریں

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان