07:56 am
کیلی فورنیا میں نیا ڈزنی لینڈ پارک کھل گیا، مداحوں کی خوشی دیدنی

کیلی فورنیا میں نیا ڈزنی لینڈ پارک کھل گیا، مداحوں کی خوشی دیدنی

07:56 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سٹار وارز کے دیوانوں کے لیے خوشخبری، کیلی فورنیا میں نیا ڈزنی لینڈ پارک کھل گیا، فلمی کرداروں اور مووی میں استعمال مشینری کو دیکھ کر مداحوں کی خوشی دیدنی تھی۔کیلی فورنیا کے ڈزنی لینڈ میں سٹار وارز گلیکسی ایج نے لوگوں کی
توجہ حاصل کر لی۔ چودہ ایکڑ پر بنے اس پارک میں جھولے، لائٹ سیبرز اور سٹار وارز کھانوں کی دکانیں بنائی گئی ہیں۔فلم میں استعمال ہونے والی اڑن طشتریاں اور دیگر مشینری بھی پارک کی رونق بڑھارہی ہیں۔ مداح پارک میں موجود سٹار وارز فورس کے ساتھ تصاویر بناتے رہے۔

تازہ ترین خبریں