06:21 pm
اجے دیوگن کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اجے دیوگن کے گھر صف ماتم بچھ گئی

06:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کروڑوں دلوں کی دھڑکن بھارتی اداکار اجے دیوگن کے مداحوں پر سکتہ طاری ، اچانک انتقال کی خبرنے بالی ووڈ کی فضاسوگوار کر دی ۔۔۔ بولی وڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن کے والد فلم ہدایت کار اور ایکشن کوریوگرافر ویرو دیوگن 77 سال کی عمر میں کچھ عرصہ علالت میں رہنے کے بعد چل بسے۔ ویرو دیوگن برصغیر میں 1942 میں پنجاب کے شہر امرتسر میں پیدا ہوئے جو تقسیم ہند کے بعد بھارت کے حصے میں آیا۔
ویرو دیوگن نے 80 سے زائد فلموں میں ایکشن سین شوٹ کروانے کی ہدایات دیں جب کہ انہوں نے چند فلموں کی ہدایت کاری بھی کی۔ انہوں نے بیٹے اجے دیوگن کی فلم ’ہندوستان کی قسم‘ کی ہدایت کاری بھی کی۔ ویرو دیوگن نے امیتابھ بچن، رشی کپور اور انوپم کھیر سمیت کئی بولی وڈ کے مقبول اداکاروں کے ساتھ کام کیا۔ ویرو دیوگن زیادہ تر ایکشن مناظر کی کوریوگرافی کرتے تھے اور انہوں نے متعدد ایکشن فلموں کے یادگار ایکشن سین شوٹ کروائے۔ بڑھتی عمر کے باعث ویرو دیوگن کی صحت گزشتہ چند سال سے ابتر تھی اور انہیں سانس لینے میں تکلیف سمیت چلنے پھرنے میں بھی تکلیف ہوتی تھی۔ فلم فیئر کے مطابق ویرو دیوگن کو سانس میں تکلیف کے باعث ممبئی ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں وہ 27 مئی کو چل بسے۔ اجے دیوگن کے والد کے انتقال پر فلمی شخصیات نے گہرے دکھ کا اظہار کیا جب کہ ان کی آخری رسومات میں بھی کئی شخصیات نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال