06:32 pm
عائشہ عمر کی خوبصورتی کا راز سامنے آگیا ، وہ ہر 2گھنٹے بعد کیا کھاتی ہیں ؟ جانیں

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر اپنی فٹنیس اور جسمانی خدوخال کی وجہ سے انڈسٹری میں خاص شہرت رکھتی ہیں اور اب پہلی بار اداکارہ نے اپنی فٹنیس سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔عائشہ عمر نے حال ہی میں لاؤنچ کیے گئے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے اپنی شخصیت پرکشش بنانے اور فٹنیس کو برقرار رکھنے کے رازوں سے پردہ اٹھایا
۔ویڈیو میں اداکارہ فٹنیس ٹرینر نصرت ہدایت اللہ کے سوالوں کے جواب دیتی دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے کوئی ڈائٹ نہیں کرتیں۔عائشہ عمر کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ڈائٹ کرتی ہیں لیکن درحقیقت میں ایسا کوئی کام نہیں کرتیں بلکہ مجھے جس وقت جو چیز کھانی ہوتی ہے کھا لیتی ہوں اور یہ کہ میں ڈائٹ پلان پر یقین نہیں رکھتیں۔ایک سوال کے جواب میں عائشہ عمر نے بتایا کہ وہ برائلر مرغی نہیں کھاتیں، انہیں دیسی مرغی چاہیے ہوتی ہے اور اگر انہیں دیسی مرغی نہ ملے تو وہ مٹن اور بیف کھاتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ باقاعدہ طور پر جم نہیں جاتیں اور نہ ہی کوئی ایکسر سائیز کرتی ہیں بلکہ وہ کبھی کبھار چند ہفتوں تک جم نہیں جاتیں اور نہ ہی کوئی ایکسرسائیز کرتی ہیں۔عائشہ عمر کے مطابق وہ ناشتے میں کھجور کھانے سمیت فروٹ کھاتی ہیں جب کہ وہ ناریل کا پانی بھی پیتی ہیں۔اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ وہ ہر 2 گھنٹے بعد کوئی نہ کوئی چیز کھاتی ہیں، علاوہ ازیں انہیں جب بھی بھوک محسوس ہوتی ہیں وہ غذا کھالیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب