06:55 pm
اجے دیوگن کے گھر صف ماتم بچھ گئی مگر میت والے گھر میں اجے دیوگن کی بیٹی کا شرمناک اقدام

نئی دہلی(ویب ڈیسک) اجے دیوگن کے گھر صف ماتم بچھ گئی مگر میت والے گھر میں اجے دیوگن کی بیٹی کا ایسا اقدام کہ پورا ہندوستان آگ بگولا ہوگیا ، کیمرے میں سب لمحات محفوظ ۔۔۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد اور اداکارہ کاجل کے سسر کے انتقال سے اگلے روز ان کی بیٹی نائیسا سیلون میں دیکھی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن اور کابل کی بیٹی نائیسا 28 مئی کو سیلون سے نکلتی نظر آئیں۔ وہ نظر آئیں
تو کیمرے کی نگاہوں میں قید ہو گئیں۔ یہ تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگیں اور کچھ سوشل میڈیا صارفین نائیسا کو ٹرول کرنے لگے کہ دادا کے انتقال کے اگلے ہی دن نائیسا سیلون پہنچ گئیں۔ایک انسٹاگرام یوزر نے فوٹو پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، جان بوجھ کر یہ تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں، تاکہ ٹرول ہوں۔ ایک صارف نے لکھا کیا یہ ٹھیک ہے؟ کل ہی ان کے دادا کا انتقال ہوا ہے اور آج یہ سیلون جارہی ہیں۔ بڑے لوگ بڑی باتیں۔ایک اور صارف ایشا نے لکھا یہ سب دیکھنے کے بعد یہ ماننا مشکل ہے کہ اسٹار کڈز کے پاس جذبات ہوتے ہین۔ کل ہی ان کے گھر پر اتنا بڑا حادثہ ہوا اور آج یہ سیلون کے باہر مسکراتے ہوئے تصویریں کھنچوا رہی ہیں۔واضح ہو کہ بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کے والد ویرو دیوگن نے پیر کو ممبئی میں آخری سانس لی۔ ان کی صحت کافی وقت سے خراب چل رہی تھی اور ممبئی کے سانتا کروج میں سوریا ہسپتال میں علاج کے لیے داخل تھے۔

تازہ ترین خبریں

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا