12:09 pm
بی جے پی کے ٹکٹ پر جیتنے والے شوبز سٹارز نئی کابینہ میں جگہ نہ بنا سکے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لوک سبھا انتخابات میں کئی شوبز ستاروں نے بی جے پی کے پلیٹ فارم سے کامیابی حاصل کی ہے تاہم کچھ لوگ کابینہ میں شامل ہو سکے تاہم متعدد نئی کابینہ میں جگہ نہ بنا سکے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ کانگریس کے صدر راہول گاندھی کو شکست دینے والی اداکارہ سمرتی ایرانی بھی شامل ہیں ، وہ مودی کی گزشتہ حکومت میں بھی کابینہ کی اہم ترین رکن تھیں۔ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر فتح کے
باوجود کابینہ میں شامل نہ ہو سکے۔بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے متھرا سے مسلسل دوسری بار کامیابی حاصل کی ہے لیکن وہ بھی کابینہ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکیں، ان کے سوتیلے بیٹے سنی دیول نے گورداس پور سے کامیابی حاصل کی لیکن وہ بھی مودی کے قریبی ساتھیوں میں شامل نہیں ہوسکے۔بالی ووڈ اداکارہ کرن کھیر دوسری بار لوک سبھا کی رکن منتخب ہوئی ہیں انہیں بھی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔ گلوکار ہنس راج ہنس نے دلی سے کامیابی حاصل کی مگر وزارت سے محروم رہ گئے، بھوجپوری فلموں کے سٹار روی کشن نے گورکھپور کے حلقے سے ریکارڈ کامیابی حاصل کی لیکن وہ بھی کابینہ میں شامل نہ ہو سکے۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا