07:20 am
کبریٰ خان فلم ’’سپر سٹار‘‘ میں آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی

کبریٰ خان فلم ’’سپر سٹار‘‘ میں آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی

07:20 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) اداکارہ کبریٰ خان فلم ’’سپرسٹار‘‘ میں آئٹم نمبر پکچرائز کرائیں گی، فلم کے مرکزی کرداروں میں ماہرہ خان اور بلال اشرف شامل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان کو فلمساز مومنہ درید نے اپنی فلم کے آئٹم سانگ میں کاسٹ کیا ہے۔ فلم کی ہدایات
اختشام الدین دے رہے ہیں۔ فلم کے مرکزی کردار میں ماہرہ خان اور بلال اشرف کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ فلم کی عکسبندی کا سلسلہ کراچی اور دیگر شہروں میں جاری ہے۔ واضح رہے کہ کبری خان نے کچھ ہی عرصے میں فلموں اور ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کا لوہا منوایا ہے، فلم جوانی پھر نہیں آنی میں اداکارہ کی پرفارمنس کو شائقین نے خوب پسند کیا۔

تازہ ترین خبریں