03:49 pm
سرفراز پر تنقید،بھارتی اداکارہ دفاع کیلئے سامنے آگئیں، بڑی بات کہہ دی

ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے دوران قومی لباس زیب تن کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سوشل میڈیا پر بعض عناصر کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو بھارتی اداکارہ سرفرازاحمد کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ بھارتی اداکارہ گوہرخان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں سرفرازاحمد کے شلوار قمیض زیب تن کرنے پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنا دیں۔
انہوں نے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب اور ملکہ الزبتھ سے ملاقات کے دوران سرفراز احمد کو اپنی ثقافت کی نمائندگی کرنے اورقومی لباس زیب تن کرنے پر سراہا۔گوہر خان نے ٹوئٹر پرسرفراز احمد پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے لکھاکہ سرفراز یہاں اپنی ثقافت کی نما ئندگی کررہے ہیں اور اس لباس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔گوہر خان نے لکھا کہ ہر انسان کووقار اور فخر کے ساتھ اپنی مرضی کالباس پہننے کا حق ہے، انہوں نے کینیڈین صحافی طارق فتح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ کو اس بارے میں کچھ نہیں پتہ کہ اپنے ملک کی نمائندگی کیسے کی جاتی ہے، شاید آپ کو اپنی شناخت کا مسئلہ ہے؟طارق فتح نامی نام نہاد صحافی نے سرفراز احمد کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے انکا مذاق اڑایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 