09:46 pm
پہلے ہی میچ میں عبرتناک شکست سے دوچار ہونیوالی قومی ٹیم کو اداکار شان نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)معروف اداکار شان شاہد نے قومی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی پریشر کے بغیر اپنے کھیل پر توجہ دیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ہر قوم ہمیشہ اپنے ہیروز کا ساتھ دیتی ہے
کیونکہ جب وہ ابھرتے ہیں تو پوری قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیاکہ وہ اپنا کھیل بغیر کسی پریشر کے کھیلیں کیونکہ یہ وہ ہی میدان ہیں جہاں لڑکے مرد مجاہد بنتے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کواپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر جہاں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں اداکار شان شاہد نے قومی ٹیم کی حمایت کر دی ہے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔