11:19 pm
سلمان خان کی فلم بھارت کانام تبدیل کرنے کےلیے درخواست دائر

سلمان خان کی فلم بھارت کانام تبدیل کرنے کےلیے درخواست دائر

11:19 pm

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتیوں نے سلمان خان کی فلم ’’بھارت‘‘ کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے فلم کا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔بھارت میں پچھلے کچھ عرصے سے ہر نئی ریلیز ہونے والی فلموں پر اعتراض اٹھانے کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے، جب بھی کسی سپراسٹار یا بڑے بجٹ کی فلم ریلیز ہونے والی ہوتی ہے بھارتی کبھی اس کے نام پر اورکبھی فلم میں شامل کسی ڈائیلاگ پرکوئی نہ کوئی اعتراض اٹھا
کر فلم کی ریلیز رکوانے کی کوشش کرتے ہیں، اور اب بھارتیوں کے اعتراض کا شکار ہوئی ہے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم’’بھارت‘‘۔بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم’’بھارت‘‘عیدالفطر پر نمائش کے لیے تیار ہے، تاہم نمائش سے چند روز قبل وکاس تیاگی نامی شخص نے فلم کے نام اور فلم میں سلمان خان کے نام’’بھارت‘‘ پر اعتراض کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں پبلک انٹرسٹ لیٹیگیشن (پی آئی ایل) درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں فلم کے نام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلم میں اس نام کے استعمال سے ہماری ثقافت اورسیاسی امیج کو مسخ کیاجارہا ہے، لہذٰا فلم کا نام تبدیل کیاجائے۔ اس کے علاوہ’’بھارت‘‘نام کو تجارتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیاجاسکتا۔وکاس تیاگی کو صرف فلم کے نام پر ہی نہیں بلکہ فلم میں شامل ایک ڈائیلاگ پر بھی اعتراض ہے جس میں بھارت کا موازنہ کیاگیا ہے، اور اس نے اس ڈائیلاگ کو بھی تبدیل کرنے کا مطالبہ کیاہے ، وکاس کا کہنا ہے کہ اس ڈائیلاگ سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔درخواست گزار تیاگی نے مزید کہا یہ فلم سلمان خان کی فحاشی سے بھری ہوئی ہے اور بطور ’’بھارتی‘‘ مجھے لگتا ہے کہ ’’بھارت‘‘ نام فلم کے ٹائٹل اورکردار کے لیے نامناسب ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے