08:49 pm
کترینہ کیف کووالدکی یادستانی لگی

کترینہ کیف کووالدکی یادستانی لگی

08:49 pm

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا۔بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف بہت کم اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں،فلم فیئر کو ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی زاتی زندگی کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ اور والد میں علیحدگی کے بعد ہم 7 بہنیں اور 1 بھائی کو میری والدہ نے اکیلے پالا ہے ۔فلم ’فطور‘ کی اداکارہ کا کہنا ہے
کہ زندگی میں والد کی عدم موجودگی کی وجہ سے کبھی کبھی بہت کمزور محسوس کرتی ہوں، زندگی میں ایک خلاسی رہ گئی ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکتی۔کترینہ کیف نے اپنے مستقبل کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جب میری اولاد ہوگی تو میں چاہوں گی کہ وہ ماں باپ دونوں کے ساتھ رہے ۔کترینہ نے مزید کہا کہ میں اکثر جذباتی طور پر خود کو بہت کمزور محسوس کرتی ہوں، مجھے زندگی کے مشکل مراحل میں کسی مرد کی مدد حاصل نہیں رہی ہے اور اس میں میرے والدین کی علیحدگی کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔باربی ڈول نے کہا کہ’ میں سوچتی ہوں اُن لڑکیوں کی زندگی کتنی اچھی ہوتی ہےجن کے پاس باپ کی صورت میں ایک مضبوط مرد کی حمایت حاصل ہوتی ہے جوآپ سے بے لوث محبت بھی کرتا ہے۔‘واضح رہے کہ کترینہ کیف کی اگلی فلم ’’بھارت ‘‘رواں ماہ عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کی جا رہی ہےجس میں وہ مرکزی کردار ادا کرتے ہوئےسلمان خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا۔بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف بہت کم اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں، لیکن اب انھوں نے کھل کر بات کی ہے ، اور سب کو حیران کر دیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے