11:08 pm
ابھیشک بچن نے شادی کی پیشکش کب ، کہاں اور کس کے سامنے کی تھی اور ایشوریہ اس وقت کیا کر رہی تھیں؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے اب بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں اور 11 سال پہلے جب وہ ابھیشک بچن کی دلہن بنیں تو عوام سمیت بالی ووڈ ستارے بھی حیرت زدہ رہ گئے اور سب کا خیال تھا کہ یہ شادی کامیاب نہیں ہو گی۔دونوں کی شادی کو اب 11 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور دونوں کی ایک 6 سالہ بیٹی بھی ہے اور اب ایشوریہ رائے نے بالآخر وہ انکشاف بھی کر دیا ہے جس کے بارے میں ان کا ہر مداح جاننا چاہتا تھا۔ انہوں نے بھارتی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ابھیشک بچن نے انہیں
شادی کی پیشکش فلم ”جودھا اکبر“ کی شوٹنگ کے دوران اس وقت کی جب انہوں نے عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے ”جودھا اکبر“ کی شوٹنگ کے دوران ہریتک روشن اور فلم ہدایت کار آشوتوش گو واریکر کے سامنے شادی کی پیشکش کی۔ایشوریا رائے نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے جس وقت انہیں شادی کی پیش کی، وہ اسی فلم کے گانے ”خواجہ میرے خواجہ“ کی شوٹنگ کر رہی تھیں اور انہوں نے دلہنوں جیسا عروسی لباس پہن رکھا تھا۔ایشوریہ کا کہنا تھا کہ ابھیشک بچن کی طرف سے شادی کی پیشکش پر فلم کے ہدایت کار حیران رہ گئے جبکہ ہریتک روشن بھی تھوڑے سے حیران ہوئے البتہ انہوں نے فوراً ہی اچھے تاثرات دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔واضح رہے کہ ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے 2007ءمیں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن دونوں کے درمیان پہلے سے ہی تعلقات استوار ہوچکے تھے۔دونوں کے ہاں نومبر 2011 میں بچی پیدا ہوئی اور اب تک یہ دونوں 6 سے زائد فلموں میں اکٹھے کام بھی کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

میٹرک اورانٹرکے امتحانات کب ہوںگے ،شیڈول کااعلان کردیاگیا

ووٹ کی مبینہ فروخت: الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی رہنما سے ثبوت مانگ لئے

کراچی ایکسپریس حادثے میں غفلت ثابت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا،اعظم سواتی

 تاہم اب چیئرمین سینیٹ بننے کا مشن لیے حمایت مانگنےکہاں پہنچ گئے ؟ حکمران جماعت کیلئے انتہائی اہم خبرآگئی

اگلے 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی