12:31 pm
مزاحیہ اداکار ننھا کی 33ویں برسی اتوار کو منائی جائیگی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فلم انڈسٹری کے مزاحیہ اداکاررفیع خاور عرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے ان کی 33ویں برسی اتوار کو منائی جائے گی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار رفیع خاور کا 2 جون 1986 کو خود کشی کی وجہ سے انتقال ہو گیا تھا۔ دو عشروں تک لاکھوں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے ملک کے ممتاز کامیڈین رفیع خاورعرف ننھا نے پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ” الف نون
“ سے شہرت حاصل کی انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1966ء میں فلم ” وطن کا سپاہی “ سے کیا۔معروف پاکستانی فلم ” دبئی چلو “ نے ننھا کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا، ان کی دیگر یادگار فلموں میں سوہرا تے جوائی، سالا صاحب، نوکر تے مالک، نمک حلال، تیری میری اک مرضی، مہندی اور دیگر قابل ذکر ہیں۔فلم سالا صاحب لاہور میں 300 ہفتے تک زیر نمائش رہی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ رفیع خاور ننھا اور رنگیلا کی فلمی جوڑی کو شائقین نے بے پناہ پزیرائی بخشی جبکہ فلمی ہیروئین میں ممتاز، انجمن، مسرت شاہین، رانی، دردانہ رحمان اور نازلی پسند کی جاتی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

سندھ حکومت قدیمی گوٹھوں پر مبینہ قبضے کی وضاحت کرے، اسد عمر

اعتکاف میں بیٹھا شخص مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق

بے روزگار نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی ، ایسااعلان کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہوجائیگا

وزیراعظم عمران خان آج پہلے مدینہ اور پھر جدہ جائیں گے