07:34 am
گوڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز" کا لمبی کمائی کے بعد باکس آفس پر قبضہ

گوڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز" کا لمبی کمائی کے بعد باکس آفس پر قبضہ

07:34 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خوفناک بلا کے سامنے کوئی نہ ٹھہر سکا، ہالی وڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم "گوڈزیلا کنگ آف دی مونسٹرز" نے چار کروڑ نوے لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر قبضہ کر لیا۔خوفناک بلا کا باکس آفس پر قبضہ، ہالی وڈ ایکشن فلم "گوڈزیلا
کنگ آف دی مونسٹرز" نے چار کروڑ نوے لاکھ ڈالر کما لئے۔ جادوئی چراغ کے جن پر بنی فینٹسی فلم "الہ دین" نے اس ہفتے چار کروڑ تئیس لاکھ ڈالر کمائے۔فلم راکٹ مین دو کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر رہی۔

تازہ ترین خبریں