07:36 am
سوئی زن ہٹیٹ نے ’’مس یونیورس میانمار 2019‘‘ کا تاج سر پر سجا لیا

سوئی زن ہٹیٹ نے ’’مس یونیورس میانمار 2019‘‘ کا تاج سر پر سجا لیا

07:36 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) میانمار کے شہر ینگون میں سالانہ مقابلہِ حسن کا انعقادکیا گیا جہاں 21 سالہ حسینہ سوئی زن ہٹیٹ نے ’’مس یونیورس میانمار 2019‘‘ کا تاج سر پر سجا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 26 حسیناؤں
نے حصہ لیا۔ فائنل راؤنڈ کیلئے 6 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جہاں ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 21سالہ حسینہ نے مس یونیورس میانمار 2019 کا ٹائٹل جیت لیا۔اس مقابلے میں حاضرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ ٹیلی وژن پر بھی لاکھوں افراد نے یہ ایونٹ براہ راست دیکھا۔

تازہ ترین خبریں