07:07 am
کینسرکے مرض کی شکار گلوکارہ ہیر سنگھار کا چیک تیار

کینسرکے مرض کی شکار گلوکارہ ہیر سنگھار کا چیک تیار

07:07 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کینسرکے مرض کا شکار گلوکارہ ہیر سنگھارکا چیک تیار ہو گیا۔ گزشتہ روز گلوکار ناصر بیراج مہدی نے محکمہ ثقافت سے پانچ لاکھ روپے کا چیک وصول کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطبق ناصر بیراج، ہیر سنگھار کو یہ چیک انکے آبائی شہر خان پور میں
پہنچائیں گے۔ ہیر سنگھار نے صوبائی وزیر صمصام بخاری کا شکریہ ادا کیاجنہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے فنڈز منظور کرائے۔گلوکار نے کہا کہ میری حکومت سے اپیل ہے کہ میرا گھر واپس دلانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

تازہ ترین خبریں