12:16 pm
پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف جیت پر فنکار بھی خوشی سے نہال

پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف جیت پر فنکار بھی خوشی سے نہال

12:16 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ورلڈ کپ کے چھٹےمیچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے کر قوم کو عید سے پہلے عیدی دے دی ہے۔ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کی پہلی جیت پر جہاں پوری قوم خوشی سے جھوم اٹھی ہے وہیں شوبز فنکار بھی خوشی سے نہال ہیں۔ماہرہ خانپاکستانی شوبز کی کوئین ماہرہ خان نے قومی ٹیم کی تصویر شیئر کراتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔فیصل قریشی اداکار فیصل قریشی تو اس موقع پر جذباتی ہوگئے اور ایک ساتھ کئی ٹوئٹس کرڈالیں پہلی ٹوئٹ میں انہوں نے پنجابی میں لکھا ’’ہاں جی اب آرام آئی‘‘، ایک اور ٹوئٹ میں فیصل قریشی نے قوم کے رویے سے متعلق لکھا جیت گئے تو واہ واہ ہار گئے تو گالیاں۔۔۔ یہ کوئی وفا تو نہ ہوئی۔ماورا حسین نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے بھی ٹوئٹر پر قومی ٹیم کی جیت پر
خوشی کا اظہار کیا۔فرحان سعید اداکار فرحان سعید نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا یہ آسان نہیں تھا ، کیا بولنگ پرفارمنس تھی، اور بیٹنگ بہت اعلیٰ تھی ، فرحان سعید نے ٹیم کا حوصلہ بلند کرتے ہوئے لکھا اسی طرح کھیلتے رہو ہمیں نتیجے کی کوئی پرواہ نہیں ۔ آج آپ نے پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا یہ بہترین عیدی ہے۔ارمینا خان اداکارہ ارمینا خان نے بھی پاکستان کی جیت پر مبارکباد دے کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ ہمایوں سعید پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے قومی ٹیم کی تصویر شیئر کراتے ہوئے لکھا بہترین گیم تھا، یہ جیت ٹیم کا حوصلہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گی، میری طرف سے پاکستانی ٹیم کو بہت بہت مبارکباد، اب آپ کو کپ لے کر آنا ہے، ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے عید آگئی ہو۔فیروز خان اداکار فیروز خان نے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے لکھا میری دعا ہے ہماری ٹیم ٹرافی جیت کر واپس آئے۔حمزہ علی عباسی نامور پاکستانی اداکارو میزبان حمزہ علی عباسی نے بھی قومی ٹیم کی جیت پر خڈ اکا شکر اداکرتے ہوئے پوری قوم کو جیت کی مبارکباد دی۔

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر