12:18 pm
عید الفطر پر پاکستانی فلموں کا ہالی ووڈ فلموں کے ساتھ مقابلہ

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) عیدالفطرکے موقع پرنمائش کی جانے والی فلموں میں اس مرتبہ پاکستانی فلموں کا ہالی وڈ کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ فلموں کے ساتھ مقابلہ ہوگا۔عید کے لئے بننے والی پاکستانی فلموں میں دو اردو، دو پنجابی اور تین پشتو فلموں شامل ہیں جبکہ ہالی وڈ کی دو فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ ماہرین کے مطابق اس وقت پاکستانی فلمیں جہاں فیورٹ قرار دی جارہی ہیں وہیں ہالی وڈ فلموں کے شاندار بزنس کے بھی روشن امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔عید کے موقع پراردوفلم ’چھلاوا‘ اور ’رانگ نمبرٹو‘ کاروباری اعتبار سے ہاٹ کیک ہیں جبکہ علاقائی زبانوں کی پنجابی فلم ’شریکے دی آگ
، پیشی گجراں دی‘ اورپشتو زبان میں ’دے تہ لوفری وائی‘ اور ’دے تہ بدمعاش وئی‘ کے معاہدے سینما انتطامیہ سے طے پاچکے ہیں اورماضی کی طرح اس بار بھی علاقائی فلموں کی بھی بھرپور پروموشن کی گئی ہے۔ دوسری جانب عید میلہ میں تمام عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ بچوں کیلئے ہالی وڈ فلمیں ’الہ دین‘ اور’گاڈزیلا‘ کی نمائش ہوگی، جہاں ان دونوں فلموں کی نمائش بزنس میں اہم کردارادا کرے گی، وہیں فیورٹ فلموں سے ان کا مقابلہ بھی کانٹے دار ہوگا۔اس حوالے سے آئی ایم جی سی گروپ کے ڈائریکٹرشیخ عابد رشید کا کہنا ہے کہ عید الفطرکے موقع پر جہاں اردو اور انگریزی فلمیں ملک بھر میں دیکھی جائیں گی ، وہیں پنجابی اورپشتو فلمیں بھی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اچھا بزنس کرینگی۔ لیکن عید کے موقع پر اصل مقابلہ رانگ نمبر ٹو اورچھلاوا کے درمیان ہی ہوگا۔ اس لئے میں دعا گو ہوں کہ شائقین سینما گھروں کا رخ کریں اورپاکستانی فلموں کو سپورٹ کریں

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش