12:19 pm
 لوگ 500 روپے دے کر ہمیں، اداکارہ نے حیران کن انکشاف کرڈالا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت تھا جب اُنہیں کوئی بھی کرائے پر گھر دینے کو تیار نہیں تھا،، ہمارے معاشرے میں لوگ 500 روپے دے کر ہمیں فلم پردے پر دیکھنے تو آ جاتے ہیں مگر ہمیں کوئی گھر کرائے پر دینے کے لیے تیار نہیں ہوتا ، کیوں کہ لوگ ہمارے پیشے کو قابلِ اعتماد نہیں سمجھتے ، وہ اکیلی تھیں اس لیے انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور وہ وقت اُن کے لیے بہت کڑا ثابت ہوا۔ممبئی مرر
سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی ابھرتی ادکارہ تاپسی پنو نےبتایا کہ انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے بہت محنت کی ہےاور بہت سختیاں جھیلی ہیں، اُن کا تعلق بھارت کے شہر دہلی سے ہے اور جب وہ بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی غرض سے دہلی سے حیدرآباد آئیں تو اُنہیں ایک ماہ تک کوئی اپارٹمنٹ نہیں ملا تھا۔تاپسی کا مزید کہنا تھا کہ بہت دنوں کی کوششوں کے بعد اب اُن کو ایک اپارٹمنٹ مل گیا ہے وہ اپنی بہن کے ساتھ سکون کے ساتھ رہ رہی ہیں، اُن کے ولدین ابھی دہلی میں ہی مقیم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے