12:33 pm
بالی ووڈ اداکاروں کی جانب سے مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری (بالی ووڈ) کے متعدد اداکاروں نے سوشل میڈیا پر پیغامات کے ذریعے اپنے مداحوں اور مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ عید کا یہ موقع دنیا بھر میں پیار اور امن کا پیغام لے کر آئے۔اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔ورون
دھون نے نیک خواہشات کا پیغام دیتے ہوئے لکھا کہ آپ سب کو عید مبارک ہو۔معروف اداکارہ شردھا کپور نے بھی ٹویٹ کیا اور سب کو عید کی مبارکباد دی۔ انہوں نے دنیا میں پیار، اتحاد اور خوشیوں کی ترویج کیلئے بہترین کوشش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ان اداکاروں کے علاوہ سوناکشی سنہا اور سوفی سی نے بھی اپنے مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ