03:06 pm
ننھے مداح سے بدسلوکی،سلمان خان نے اپنے سکیورٹی گارڈ کو تھپڑ رسید کردیا

نئی دہلی: بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے ننھے مداح سے بد سلوکی کرنے پر سینکڑوں لوگوں کے سامنے اپنے سکیورٹی گارڈ کو تھپڑ رسید کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان اپنے غصے اور سخت مزاج کی وجہ سے اکثر ہی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ یہ واقعہ دبنگ خان سلمان خان کی نئی فلم ”بھارت“ کے پریمئیر کے موقع پر پیش آیا
جب انہوں نے اپنے ہی سکیورٹی گارڈ کو سینکڑوں مداحوں کی موجودگی میں تھپڑ رسید کر دیا۔سلمان خان کی جانب سے سکیورٹی گارڈ کو تھپڑ رسید کیے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی کافی وائرل ہوئی جسے کئی مرتبہ شیئر بھی کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنی نئی فلم ''بھارت'' کے پریمئیر میں شرکت کے لیے آرہے ہیں. انہیں دیکھنے کے لیے مداحوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے.ان کی آمد کے ساتھ ہی مداحوں میں جوش و جذبہ بھی بڑھ جاتا ہے اور سکیورٹی گارڈ انہیں سلمان خان سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، سکیورٹی گارڈز سلمان خان کی راہ میں حصار بناتے ہیں، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک ننھا مداح سلمان خان کے پاس آنے کی کوشش کرتا ہے جسے سکیورٹی گارڈ روکتا ہے اور اسی دوران سلمان خان اپنے ننھے مداح سے بدسلوکی کرنے پر ایک سکیورٹی گارڈ کو تھپڑ رسید کر دیا جس کے بعد وہ سینما گھر چلے جائے۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی کچھ صارفین نے سلمان خان کے اس اقدام کو خوب سراہا جبکہ کچھ صارفین نے سینکڑوں مداحوں کے سامنے سکیورٹی گارڈ کو تھپڑ رسید کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے