04:30 pm
معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نے عید کے موقع پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ماڈل و اداکارہ ثنا سرفراز نے عید کے موقع پر شادی کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ماڈل نے عید کے دوسرے دن 7 جون کو شادی کی، تاہم انہوں نے شادی سے متعلق مداحوں کو ایک دن بعد مطلع کیا۔ماڈل و اداکارہ نے شادی سے متعلق مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا، شادی کی اطلاع دینے سے قبل انہوں نے شوہر کے ساتھ عید کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
ثنا سرفراز نے تقریبا سوا ایک ماہ قبل اپریل کے آخر میں دبئی میں مقیم امین قریشی سے منگنی کی تھی۔ماڈل نے منگنی کا اعلان بھی سوشل میڈیا کے ذریعے کیا تھا۔ان کے شوہر امین قریشی دبئی میں سول ایوی ایشن کے شعبے سے منسلک ہیں۔دونوں نے سادگی سے منگنی کی تھی اور ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سے اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں نے شادی بھی انتہائی سادگی سے کی ہے۔شادی کے موقع پر ماڈل اور ان کے شوہر نے روایتی عروسی لباس پہنے اور دونوں انتہائی خوش دکھائی دیے۔ماڈل نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اگرچہ شادی کرنے کی اطلاع دی، تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی شادی کہاں ہوئی؟

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 