07:29 pm
بولی وڈ اسٹارز کی عید الفطر کے موقع پر اپنے مداحوں کو مبارکباد

بولی وڈ اسٹارز کی عید الفطر کے موقع پر اپنے مداحوں کو مبارکباد

07:29 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کے مختلف اسٹارز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے مداحوں کو مبارکباد دی اور اس تہوار کو روایتی انداز سے منایا۔مگر کارتک آریان اور سارہ علی خان نے عید کو منانے کے لیے بالکل مختلف کام کیا۔ڈائریکٹر امیتاز علی کی ایک فلم میں اکھٹے کام کرنے والی جوڑی نے عید منانے کے لیے ایک مسجد کا رخ کیا۔کارتک نے اس موقع پر سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی جبکہ سارہ علی خان نے سبز لباس،
مگر دونوں نے اپنے چہرے چھپا رکھے تھے تاکہ مسجد میں مداحوں کے جوش و خروش سے بچ سکیں۔کارتک آریان نے بعد ازاں انسٹاگرام پر اپنی اور سارہ علی خان کی مسجد میں موجودگی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارکباد بھی دی۔خیال رہے کہ گزشتہ سال ایک ٹی وی شو میں شرکت کے دوران سارہ علی خان نے انکشاف کیا تھا کہ وہ کارتک آریان کے ساتھ دوستی کرنے اور ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانے کی خواہشمند ہیں۔بعد ازاں متعدد انٹرویوز میں بھی سارہ علی خان نے کارتک کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اور ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ن کی والدہ امریتا سنگھ نے انہیں کارتک آریان کے لیے اپنی پسندیدگی ظاہر کرنے کے حوالے سے انوکھا مشورہ دےدیا ہے۔جب سارہ سے پوچھا گیا کہ انہوں نے کارتک کو اب تک انسٹاگرام پر پرائیویٹ پیغام کیوں نہیں بھیجا، جو پر انہوں نے جواب دیا کہ ’میری والدہ نے منع کیا ہے، اور کہا ہے کہ مجھے انتظار کرنا چاہیے، اس لیے میں فی الحال انتظار کررہی ہوں‘۔اب یہ دونوں اکھٹے ایک فلم میں کام کررہے ہیں اور اکثر فوٹوگرافرز ان دونوں کو اکھٹے گھومتے دیکھتے رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

شہباز شریف سے یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا