03:58 pm
ہالی ووڈاداکارہ صوفی ٹرنرنے شادی کرلی

ہالی ووڈاداکارہ صوفی ٹرنرنے شادی کرلی

03:58 pm

لاس اینجلس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ اداکارہ صوفی ٹرنر کی شادی میں ان کے والدین شرکت نہیں کریں گے تاہم انھوں‌ نے اپنی بیٹی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ہے.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ صوفی ٹرنر گلوکار جو جوناس کے ساتھ شادی کرنے جا رہی ہیں
جس میں صوفی ٹرنرکے والدین شرکت نہیں کریں گے۔ اس بارے میں اداکارہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی نے ان کو فون پر آگاہ ضرور کیا کہ وہ لاس ویگاس میں جو جوناس کے ساتھ شادی کرنے جا رہی ہیں لیکن انہوں نے شادی میں شرکت کی دعوت نہیں دی۔صوفی ٹرنر کی والدہ کا مزید کہنا تھا کہ ان کے شوہر اینڈرا اپنی بیٹی کی شادی پر خوش ہیں اور ان کی آئندہ زندگی کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں