06:25 am
کرینہ کپور کی سیلفیز، سوشل میڈیا صارفین نے آنٹی اور بڈھی کہہ دیا

کرینہ کپور کی سیلفیز، سوشل میڈیا صارفین نے آنٹی اور بڈھی کہہ دیا

06:25 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اپنی حالیہ سیلفیز سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں، کچھ صارفین نے انہیں آنٹی تو کچھ نے بڈھی کہہ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 38 سالہ کرینہ کپور اٹلی کے شہر تسکینی میں اپنے شوہر سیف علی خان اور
بیٹے تیمور علی خان کے ساتھ چھٹیاں منا رہی ہیں اور چند روز قبل انہوں نے اپنی سیلفیز سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ان تصاویر کے آنے پر سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کے چہرے پر نمایاں ہوتی جھریوں کی وجہ سے ان کی عمر کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں آنٹی اور بڈھی کے القابات سے نوازا جانے لگا

تازہ ترین خبریں