09:46 pm
سلمان کومات دینے کے لیے ارجن کپورمیدان میں آگئے

سلمان کومات دینے کے لیے ارجن کپورمیدان میں آگئے

09:46 pm

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ سلطان سلمان خان کو مات دینے کے لیے سری دیوی کے سوتیلے بیٹے ارجن کپور میدان میں آگئے۔بالی ووڈ ہو یا ہالی ووڈ تمام ہی اداکار اپنے کردار کو بہتر سے بہتر کرنے کے لیے طویل جدوجہد کرتے ہیں حتیٰ کہ کچھ اداکار کردار کے تقاضے کے مطابق تن سازی بھی کرتے ہیں تاکہ اس کردار کو بھرپور طرح سے ادا کیا جائے اور اگر بات بالی ووڈ کی کریں تو بالی ووڈ میں تن سازی میں سلمان خان کا کوئی ثانی نہیں۔
لیکن اب یہ بھی حقیقت ہے ہریتھیک روشن اور ٹائیگر شروف جیسے فنکار بھی اس فہرست میں آنا شروع ہو گئے ہیں اور اب ارجن کپور حقیقی زندگی میں سلمان خان سے تنازعات کے بعد انہیں فلموں میں بھی مات دینے کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔ارجن کپور نے انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ خوبصورت باڈی کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ اداکار نے یہ باڈی اپنی نئی آنے والی فلم ’پانی پت‘ کے لیے بنائی ہے۔ ارجن کپور کے اس نئے انداز کو دیکھ کر اُن کے مداح بھی کافی حیران ہوئے۔ اداکار نے اپنی پوسٹ کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ میں جنگجو موڈ میں ہوں۔ارجن کپور اور سلمان خان کے درمیان گزشتہ سال سے ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کی وجہ سے کشیدگی چل رہی ہے کیوں کہ ارباز خان سے طلاق کے بعد ارجن اور ملائیکہ اروڑا میں کافی قربتیں دیکھی گئیں حتی کہ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ جوڑی بہت جلد شادی کے بندھن میں بھی بندھ جائے گی۔واضح رہے کہ اشوتوش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’پانی پت‘ میں ارجن کپور، سنجے دت اور کریتی سنن مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم رواں سال 13 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب