07:54 am
خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے

خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے

07:54 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) خلائی مخلوق کیخلاف سینہ سپر خفیہ اہلکار باکس آفس پر چھا گئے، ہالی وڈ ایکشن فلم "مین ان بلیک فور" نے پہلے ہفتے دو کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کما لئے۔ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم مین ان بلیک فور کا باکس آفس پر راج پہلے تین روز میں ریکارڈ
کمائی کر لی۔پالتوجانوروں کی شرارتوں پر بنی فلم "دی سیکرٹ لائف آف پیٹس ٹو" نے دو کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ جادوئی چراغ کے جن کی کہانی فلم الہ دین نے ایک کروڑ سرسٹھ لاکھ ڈالر بزنس کر کے باکس آفس پر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں