12:25 pm
ہیکرز کی دھمکیوں کے بعدکروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے خود ہی اپنی عریاں تصاویر شیئر کردیں

ہیکرز کی دھمکیوں کے بعدکروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے خود ہی اپنی عریاں تصاویر شیئر کردیں

12:25 pm

لاس اینجلس (آئی ا ین پی )ہیکرز کی دھمکیوں کے بعدکروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارہ نے خود ہی اپنی عریاں تصاویر شیئر کردیں۔۔ امریکی اداکارہ 21 سالہ بیلا تھرون نے سوشل میڈیا اکا ونٹ ہیک کرنے کی ہیکرز کی دھمکییوںکے بعد خود ہی اپنی عریاں تصاویر شیئر کردیں کر دی۔ہیکرز نے اداکارہ کو دھمکیاں دیں کہ وہ ان کا اکا ونٹ ہیک کرکے فحش اور عریاں تصاویر اور ویڈیوز شیئر کردیں گے۔ہیکرز کی مسلسل بلیک میلنگ اور دھمکیوں کے بعد اداکارہ نے خود ہی سوشل میڈیا پر اپنی عریاں تصاویر شیئر کرکے سب کو حیران کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بیلا تھرون کو نامعلوم ہیکرز کی جانب سے اکانٹ ہیک کرکے عریاں تصاویر شیئر کیے جانے کی دھمکیاں دی گئیں۔
اداکارہ نے ٹوئٹر پر ہیکرز کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں کے اسکرین شاٹ بھی شیئر کیے اور ساتھ ہی انہیں جواب دینے کیلیے شیئر کی گئی اپنی اسٹوری بھی شیئر کی۔اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ انہیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ہیکرز نے تنگ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ان کی عریاں تصاویر شیئر کردیں گے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ ان ہیکرز کی بلیک میلنگ میں نہیں آنے والی اور انہیں جن تصاویر کو شیئر کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، وہ خود ہی اپنی مرضی سے یہاں شیئر کر رہی ہیں۔اداکارہ نے اپنے اس قدم کو بہادری قرار دیتے ہوئے لکھا کہ چوں کہ وہ ایک اداکارہ ہیں اور عوام میں مقبول ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں ان کی تصاویر پر بلیک میل کیا جائے۔اداکارہ نے ہیکرز اور بلیک میلرز کو کرارا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ انہیں جو کرنا ہے کریں، انہوں نے خود ہی وہ تصاویر شیئر کردی ہیں۔اداکارہ نے اپنی قابل اعتراض تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کیں۔

تازہ ترین خبریں