02:38 pm
20سالہ راجستھانی حسینہ مس انڈیا بن گئی

20سالہ راجستھانی حسینہ مس انڈیا بن گئی

02:38 pm

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مس انڈیا کا مقابلہ راجستھان کی ایک بیس سالہ حسینہ نے اپنے نام کر لیا۔ خوبصورتی ، ذہانت اور فیشن کے اس مقابل میں بھارت بھر کی ریاستوں کی حسینائوں نے شرکت کی اور فائنل ممبئی میں ہوا۔ جس میں ثمن رائو سمیت درجن بھر لڑکیوں نے شرکت کی ۔
اس مقابلے میں بالی ووڈ کی اداکارائیں بھی شریک تھیں۔ ثمن رائو کا تعلق راجستھان سے ہے اور وہ ایک 20سالہ کالج سٹوڈنٹ ہیں جنھوںنے بھارت کے سب سےبڑے مقابلہ حسن کو جیت کر سب یکو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ثمن رائو اپنی اس کامیابی پر بے انتہا خوش ہیں۔

تازہ ترین خبریں