03:48 pm
انوشکا شرما 22جون کو بھارت اور افغانستان کا میچ دیکھیں گی

انوشکا شرما 22جون کو بھارت اور افغانستان کا میچ دیکھیں گی

03:48 pm

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مانچسٹر میں گزشتہ اتوار کو ہوئے ورلڈ کپ کے سلسلے میں پاکستان اور بھارت کے دورا ن میچ میں بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما غائب پائی گئیں تاہم وہ ہفتے کو ہونے والے بھارت اور افغانستان کے میچ میں اپنی ٹیم کی سپورٹ کےلئے سٹیڈیم میںموجود ہوں گی ۔ اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی تھی
کہ ایونٹ کے پندرہ دن کے اندر کوئی بھی کھلاڑی اپنی اہلیہ کو اپنے ہمراہ رکھنے کامجاز نہ ہوگا۔ اسی بنا پر انوشکا نہ صرف اپنے خاوند سے دور تھیں بلکہ انھوںنے کرکٹ سٹیڈیم کا بھی رخ نہیں کیا۔ 22جون کو ہونے والے بھارت اور افغانستان کے مقابلے میں انوشکا میدان میں شایقین کے ساتھ نظر ائیں گی.

تازہ ترین خبریں