06:46 am
مہوش حیات قومی کرکٹ ٹیم کی حامی

مہوش حیات قومی کرکٹ ٹیم کی حامی

06:46 am

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی
حمایت میں میدان میں آ گئیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ ہمیں تنقید سے آگے بڑھنا چاہئے اور اپنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے، جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں اور ہمیں کھلاڑیوں کو عزت دینی چاہئے