12:57 pm
مہوش حیات کا آئٹم نمبر کے ناقدین کو جواب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) مہوش حیات نے آئٹم نمبر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے جمالیاتی طور پر رقص کو فن کی سب سے بہترین شکل قرار دے دیا۔فلم’ ’باجی‘‘کے لیے مہوش حیات کا آئٹم نمبر’’گینگسٹر گڑیا‘‘ جب سے ریلیز ہوا ہے سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کچھ صارفین مہوش حیات کو گانے میں بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی نقل کرنے پر کھری کھوٹی سنارہے ہیں جب کہ کچھ لوگ اس بات پر غصہ کر رہے ہیں کہ مہوش حیات آئٹم نمبر کیوں کرتی ہیں۔صرف سوشل میڈیا صارفین ہی نہیں بلکہ شوبز سے وابستہ کچھ لوگ بھی آئٹم نمبر کی مخالفت میں بڑھ چڑھ کر بول رہے ہیں تاہم مہوش حیات
نے آئٹم نمبر کے مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے اس ڈانس نمبر پر پرفارم کرنا میری مرضی تھی۔ بطور اداکارہ اور فنکارہ یہ میری جاب ہے۔ ایک عورت کے طور پر مجھے میرے کام نے بااختیار بنایا۔ میرے لیے رقص جمالیاتی طور پر فن کی سب سے بہترین شکل ہے۔مہوش حیات نے اپنی ڈانس پریکٹس کی ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا ’’گینگسٹر گڑیا‘‘ گانے کا سب سے مشکل اورمیرا سب سے پسندیدہ اسٹیپ یہ تھا (دراصل یہی وہ ڈانس اسٹیپ ہے جسے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا جارہا ہے کہ یہ کترینہ کیف کی نقل ہے)۔ مہوش حیات نے عثمان خالد بٹ کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اتنی بہترین کوریوگرافی کی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر