01:00 pm
مشہور گیت ‘میں تو رستے سے جا رہا تھا‘ کا ریمیک بنانے کی تیاری

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار گوندہ پر فلمائے گئے مشہور گیت ’ میں تو رستے سے جا رہا تھا‘ کا ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور اس کی تیاری بھی شروع کردی گئی ہے۔بالی ووڈ میں ان دنوں پرانی فلموں کے ریمیک کے ساتھ ساتھ پرانے گیتوں کو بھی نئے انداز میں بنانے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔ سلمان خان کی فلم ’جڑواں‘ کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد کہا جا رہا تھا کہ ورون دھون اب گوندہ کی فلم ’قلی نمبر1‘ کے سیکوئل
میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون کے قریبی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 1995ء کا ایک مشہور گیت ’میں تو رستے سے جارہا تھا‘ نئے انداز کے ساتھ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں جس میں ورون دھون اور سارہ علی خان شامل ہوں گے۔ورون دھون کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جب ہم اس طرح کا کوئی ری میک بنانے کا سوچتے ہیں یا شروعات کرتے ہیں تو سب کو یہ لگتا ہے کہ یہ پرانے گیت ہی کی طرح ہوگا لیکن جب یہ گیت ریلیز ہوتا ہے تو وہ بالکل منفرد اور الگ ہوتا ہے، در حقیقت گانے کا نام ایک جیسا ہے لیکن یہ گانے کا ری میک نہیں بلکہ ہم اس سے متاثر ہو کر نیا گیت بنا رہے ہیں۔واضح رہے کہ ماضی کی مشہور فلم ’قلی نمبر ون‘ کے اس سیکوئل میں ورون دھون کے والد ڈیوڈ دھون ہدایت کاری کے فرائض انجام دیں گے۔ فلم اگلے سال 2020ء میں یکم مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام