01:03 pm
قومی کرکٹرز سے بدسلوکی پر فنکاروں کا اظہار افسوس

اسلام آباد(نیو زڈیسک) شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کھلاڑیوں کے ساتھ کی جانے والی بدسلوکی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم مسلسل عوام کے غصے کا نشانہ بن رہی ہے۔ کھلاڑی جہاں جاتے ہیں لوگ ان کی ذاتیات پر جملے کستے ہوئے اپنا غصہ ان پر نکالتے ہیں۔ حال ہی میں کپتان سرفراز احمد کے ساتھ  ایک شخص کی بدسلوکی
کی ویڈیو نے ہنگامہ مچادیا ہے۔ جس میں وہ شخص سرفراز کے لیے بھارت کے ہاتھوں شکست پر نہایت ناشائستہ زبان استعمال کرتا نظر آرہاہے۔اس ویڈیو پر جہاں شائقین کرکٹ اپنے غصے کا اظہار کررہے ہیں وہیں شوبز فنکاروں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ گلوکارو اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے خلاف غیر مہذب زبان کا استعمال کرنا درست نہیں۔ میں کرکٹ کا ماہر نہیں لیکن مداحوں کی کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر افسوس ہوا۔ کھلاڑی بھی انسان ہوتے ہیں غیر مہذب الفاظ انہیں ڈی موٹی ویٹ کرتے ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے بھی ویڈیو شیئر کراتے ہوئے کہا کوئی بھی اس طرح کی بدسلوکی اورخراب رویے کا مستحق نہیں، یہ ہراسانی ہے، مجھے یقین نہیں آرہا بحیثیت قوم ہم اتنا نیچے گرسکتے ہیں، شرم کی بات ہے

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 