04:16 pm
ویڈیو وائرل، اداکارہ کے جواب نے مداحوں کے دل جیت لئے

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دیپکا پڈوکون کی ممبئی ائیر پورٹ کی ایک ویڈیو بے حد وائرل ہورہی ہے جس میں اْن کے جواب نے مداحوں کے دل جیت لیے۔بھارتی اخبار این ڈی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر دیپکا پڈوکون کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایئرپورٹ کے اندر بغیر کسی پوچھ گچھ کے داخل ہوتی نظر آرہی ہیں اس پر سکیورٹی اہلکار نے انہیں آواز دے کر روکا
اور اْن سے آئی ڈی ’ID‘ کارڈکا سوال کیا۔سیکورٹی اہلکار کے آواز دینے پر دیپکا نے اْن کی طرف مڑ کر دیکھا اور پوچھا کہ آئی ڈی کارڈ چاہیے کیا؟ اور فوراً بیگ سے اپنا آئی ڈی کارڈ نکال کر اْنہیں دکھادیا۔33 سالہ اداکارہ کے ایسا کرنے پر اْنہیں مداحوں کی جانب سے کافی سراہا جارہا ہے۔ کسی کا کہنا ہے کہ ’انہیں دیپکا کا ائیر پورٹ سکیورٹی اہلکار کو فوراً اپنا آئی ڈی کارڈ دکھانا بے حد پسند آیا۔ ایک صارف نے لکھا کہ’ مس دیپکا اور سکیورٹی اہلکار دونوں نے بہت خوب کیا۔ واضح رہے کہ دیپکا پڈوکون آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’چھپاک‘ کی شوٹنگ کی مصروف ہیں جس میں وہ تیزاب گردی کا شکار ہونے والی لڑکی لکشمی اگروال کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔میگھنا گلزار کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’چھپاک‘ کاپہلا پوسٹر چند ماہ قبل دیپکا نے جاری کیا تھا۔فلم آئندہ برس 10جنوری کو بھارت میں ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو واضح برتری حاصل

ایس او پیز کی خلاف ورزی۔۔۔ پولیس نے وزیراعظم پر جرمانہ عائد کر دیا

ملک سے غداری کا الزام ۔۔۔ تین فوجی اہلکاروں کی سزائے موت دے دی گئی

عمرہ زائرین کے متعلق سعودی حکومت کا اہم فیصلہ ۔۔۔۔ اب تک کی سب سے بڑی خبر ۔۔ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اہم دورہ ملتوی کردیا

یا اللہ خیر ۔۔ ایک مرتبہ پھر زلزلہ ۔۔۔۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

عید کے بعد کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے ہم نکلیں گے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے ایسا کیا کہا کہ حکومت پر دباو مزید بڑھ گیا

این اے 75 ڈسکہ الیکشن ۔۔۔۔۔ غیر ختمی نتائج ۔۔۔مسلم لیگ ن کی نوشین فتخار آگے

این اے 75 میں ترقیاتی پیکیج کا اعلان :فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،(ن)لیگ کا الزام

الزامات بے بنیاد،نوشین افتخار اپنی شکست دیکھ کر گھبرا گئی ہیں،اسجد علی ملہی

پی ٹی آئی نے ایک دو جگہ پر جعلی ووٹ کاسٹ کیے ،نوشین افتخار کا الزام