11:52 am
مشہور اداکارہ ذہین طاہرہ وینٹی لیٹر پر منتقل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ذہین طاہرہ کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق پی ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ کو ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اداکارہ کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔ اب انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔دوسری جانب شوبز سے وابستہ شخصیات بھی انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ کی صحت یابی کے لئے کافی فکر مند ہیں۔ اداکار عمران
عباس نے انسٹا گرام پر ان کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپا کو دل کو دورہ کے باعث ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اس وقت انہیں ہماری دعاؤں کی ضرورت ہے۔عمران اشرف نے بھی ذہین طاہرہ کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی لکھا کہ ذہین طاہرہ آپا آپ کو سب جانتے ہیں، میں نے ان کے ساتھ بہت کام کیا ہے، پچھلے تین سال سے آپا جب بھی سیٹ پر آتی تھیں تو روتے ہوئے آتی تھیں اور میرے ہزار ہنسانے کے بعد بھی وہ ہنستے ہنستے رو دیتی تھیں۔عمران اشرف نے یہ بھی کہا کہ ذہن طاہرہ آپا کی بیٹی بیماری کے باعث بستر پر ہیں جو کہ اُٹھ بھی نہیں سکتیں جن کی دیکھ بھال اور کام کاج بھی آپا ہی کرتی تھیں اور نہ چاہتے ہوئے بھی انہیں سیٹ پر آنا پڑھتا تھا، آج آپا خود وینٹی لیٹر پر ہیں، ساتھ ہی عمران اشرف نے دعاؤں کی بھی درخواست کی

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر