11:59 am
ماہرہ خان کو سرخ لباس نے چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان کو بھاری بھرکم سرخ لباس میں چکر کاٹنے کی شوٹنگ نے چکرا کر رکھ دیا۔حال ہی میں شہریار منور، مایہ علی اور ماہرہ خان کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ کا ٹریلر جاری کیا گیا جسے اب تک یوٹیوب پر لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔ فلم کی اصل کہانی شہریار منور اور مایہ علی کے گرد گھومتی ہے تاہم ماہرہ خان بھی اس فلم میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم میں ماہرہ خان کی انٹری ایک کلاسیکل گیت کے ذریعے دکھائی گئی ہے۔کلاسیکل گیت میں ماہرہ خان نے سرخ لباس زیب تن کیے اتنی خوبصورتی سے رقص کیا ہے کہ ہر کوئی سوشل میڈیا پر اداکارہ کی تعریف کیے بنا نہیں رہ پار رہا تاہم نظر آنے والے
ماہرہ خان کے سرخ لباس نے ماہرہ خان کو دلکش اور حسین تر بنانے میں اہم کردار ادا کیا وہیں اس ڈریس نے ماہرہ خان کو چکرا کر رکھ دیا۔ٹوئٹر پر ثاقب سلیم نامی صارف نے فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں ماہرہ خان کے سرخ لباس میں رقص کی ایک تصویر شیئر کی اور ماہرہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سارا ٹریلر ایک طرف اور ماہرہ خان کا سرخ لباس میں گول چکر ایک طرف۔ماہرہ خان نے اپنے اس صارف کی بات پر کہا کہ یہ لباس بہت بھاری تھا جس نے مجھے چکر کے دوران چکرا کر رکھ دیا تھا۔عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ میں شہریار منور اور مایہ علی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے جب کہ ماہرہ خان بھی فلم میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ یہ فلم عیدالاضحی موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب