03:13 pm
سارہ اور کارتیک ہنی مون جوڑا قرار، تصاویر وائرل

اسلام آباد(نیو زڈیسک)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے ابھرتے ستارے سارہ علی خان اور کارتیک آریان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران تصاویر وائرل ہو گئیں، مداحوں نے دونوں کو ہنی مون کپل قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور بھارتی ہیرو کارتیک آریان آج کل بھارتی ریاست ہما چل میں فلم ’ لوآج کل 2‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، دونوں اداکار ہما چل کے خوبصورت نظاروں سے کافی محظوظ ہو رہےہیں اور ساتھ ہی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کر رہے اور تعریفیں بٹور رہے ہیں۔دونوں اداکاروں کی تصاویر کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے
کہ کارتیک اور سارہ ہنی مون پر گئے ہوئے کسی جوڑے کی طرح دکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی ریاست ہما چل پردیش میں جہاں آج کل کارتیک اور سارہ علی خان موجود ہیں،بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ میں پہلی بار یہ جگہ شوٹنگ کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔فلم ’کیدر ناتھ‘ کے ذریعے اپنا کیریئر شروع کرنے والی اداکارہ سارہ علی خان اور فلم ’لکا چھپی‘ کے ہیرو کارتیک آریان کی کیمسٹری خوب پسند کی جا رہی ہے اور ان دونوں کو بھارتی فلم انڈسٹری کی نئی جوڑی قرار دیا جا رہا ہے۔فلم ’لوآج کل 2‘ 14 فروری 2020ء کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز ہو گی ۔یہ فلم 2009ء میں بننے والی رومانٹک فلم ’لوآج کل‘ کا سیکوئل ہے جس میں سیف علی خان اور دپیکا پڈوکون ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئے تھے

تازہ ترین خبریں

ایدھی فاونڈیشن نے ایک مرتبہ سب کے دل جیت لئے ۔۔ ایسا کارنامہ سرانجام دیا کہ سب حیران ہوگئے

کراچی، لانڈھی لیبر اسکوائرکے قریب لگنے والی آگ کی شدت میں اضافہ۔۔۔ نْقصانات کا خدشہ

اسلام آباد کے باسیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔شہریوں میں کورونا ویکسی نیشن مہم کیلئے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا

یورپی یونین کی سفیر آندرولا کمینہرا کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات 

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر بربریت ۔۔۔ صدر پاکستان بھی میدان میں آگئے 

ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون ۔۔۔۔ شہری تیار کرلیں ۔۔۔ کورونا کے وار ختم نہیں ہونے والے

1948سےاسرائیلی فوج فلسطینیوں پرظلم کررہی ہے ۔نازی جرمنی سے بھی زیادہ گھنانے جرائم آج اسرائیل کر رہا ہے۔شہباز شریف 

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ 

 حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ۔۔۔۔۔ دو اہم سیاسی رہنما کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟

وزیراعظم کو جمعہ کو کیا کرنے جارہے ہیں ؟؟ حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ۔۔۔ اندرونی کہانی سامنے آگئی

ا س ر ا ئ ل کی جانب سے جاری ظلم و بربریت ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کااسرائیلی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ جانےکافیصلہ

اس وقت سے ڈرو جب اپنے بچاو کے لیے تمھارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی۔ مریم نواز 

ضلع چاغی کے علاقوں سے ذخائر کی ترقی کی پیشکش

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال

عیدکے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بحال