02:20 pm
پنجابی فلموں کے معروف اداکارہ نیرو باجوہ کو بالی ووڈ میں شرمناک پیشکش

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف) پنجابی گانے ‘لونگ لاچی’ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ نیرو باجوہ نے بولی وڈ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں انڈسٹری میں رہنے کیلئے قابل اعتراض کام کرنے کا کہا گیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 38 سالہ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ماضی میں بولی وڈ میں انہیں نامناسب تجربے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جب وہ بولی وڈ میں کام کرنے لگی تھیں تو ان سے نامناسب کام کا مطالبہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ پوری انڈسٹری ایسی نہیں ہے لیکن مجھے ایک نامناسب تجربہ ہوا، جس کی وجہ سے مزید کام نہیں کیا اور اس بات پر کوئی دکھ نہیں کہ میں اب بولی وڈ کا حصہ نہیں ہوں۔نیرو باجوہ نے اب پنجابی شوبز میں اپنی جگہ بنالی ہے، انہوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ پنجابی فلموں اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ہیں۔انٹرویو کے دوران اداکارہ نے مزید کہا کہ اب ماضی کے مقابلے فلم انڈسٹری میں کافی تبدیلی آچکی ہے اور اب خواتین کو 38 برس کی عمر میں بھی مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کیا جاتا ہے، جس کی مثال وہ خود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد