09:01 pm
راحت نے میرے گانے گائے لیکن کریڈٹ نہیں دیا،سعدیہ امام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک کی معروف اداکارہ سعدیہ امام نے دعویٰ کیاانہوں نے چندایسے گانے تحریرکیے جن کوراحت فتح علی خان نے گایالیکن انہیں کریڈٹ نہیں دیا۔سعدیہ امام حال ہی میں ایک شوپرجلوہ گرہوئیں جس کی میزبانی وسیم بادامی کررہے تھے
۔شومیں ایک موقع پربادامی نے اداکارہ سے سوال کیاکہ کیاکبھی انہوں نے اداکاری کیساتھ گانے بھی تحریرکیے تواس کے جواب میں سعدیہ امام نے کہاکہ مشہورزمانہ گاناجیادھڑک دھڑک انہوں نے ہی تحریرکیاجس کی گلوکاری راحت فتح علی خان نے کی۔سعدیہ امام نے مزیدکہاکہ مجھے راحت سے کوئی شکوہ نہیں کیونکہ وہ میرے بہت اچھے دوست ہیں اورمیں کافی پہلے یہ گانے انہیں دے چکی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا