04:10 pm
شادی سے انکارپرسابق صدر نے ریپ کیا

شادی سے انکارپرسابق صدر نے ریپ کیا

04:10 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مغربی افریقہ کے ملک گیمبیاکی سابق ماڈل وحسینہ طوفاجیلونے دعویٰ کیاہے کہ انہیں سابق صدریحیٰ عبدالعزیز جیمس جنکنگ جامع نے شادی سے انکارکرنے کے بعدصدارت محل میں زیادتی کانشانہ بنایا۔گیمبیاکے سابق صدریحیٰ جامع 2017سےجلاوطن ہیں اوروہ اس ووقت سے ہی ایکواڈورمیں رہائش پذیرہیں ۔وہ 2016سے قبل انتخابات میں مسلسل کامیابی حاصل کرتے رہے
تاہم تین سال قبل انہیں حیران کن طورپرشکست کاسامناکرناپڑاوہ ایک فوجی افسرتھے جوبغاوت کے بعدملک کے صدربنے ۔2سال قبل انہوں نے اپنے خلاف بڑھتی ہوئی بغاوت کودیکھتے ہوئے اقتدارسے علیحدگی اختیارکرلی اورایکواڈورچلے گئے اورتاحال وہ وہیں رہائش پذیرہیں۔