12:33 pm
صحافی کے ساتھ بدسلوکی ،سلمان خان کے خلا ف عدالت میں شکایت درج

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بھارتی صحافی نے بدسلوکی کرنے پر بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے خلاف عدالت میں شکایت درج کرا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی اشوک ایس پانڈے نے سلمان خان اوران کے ماتحت وجے کیخلاف ممبئی کی عدالت میں شکایت درج
کرائی ہے جس میں انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ 24 اپریل کو ایک مقام پر سلمان خان سے سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو بنانے کی اجازت مانگی تھی اور وہ اس پر راضی بھی ہو گئے جب ویڈیو بنانی شروع کی تو اچانک سلمان اور ان کے ساتھ موجود لوگوں نے مل کر مارا پیٹا۔سلمان خان کے خلاف شکایت کنندہ نے مقامی تھانے میں دی گئی درخواست میں موقف اخیتار کیا کہ اداکار کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ وہ آئندہ کسی کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہ کریں۔ اس صورتحال پر سلمان خان کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا