12:38 pm
راحت فتح علی نے میرے لکھے گانے بغیر اجازت گائے، سعدیہ امام

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نامور ٹی وی اداکارہ و میزبان سعدیہ امام نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں انکشاف کیا ہے کہ راحت فتح علی خان نے بغیر اجازت ان کے لکھے ہوئے گانے بالی ووڈ میں گائے اور انہیں اس کا کریڈٹ بھی نہیں دیا۔نامور پاکستانی اداکارہ سعدیہ امام نے نجی ٹیلی ویژن کے شو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’’کلیوگ‘‘ کا مقبول ترین گیت’’جیا دھڑک دھڑک جائے‘‘ جسے راحت فتح علی خان نے اپنی خوبصورت آواز میں گایا تھا اسے دراصل سعدیہ امام نے لکھا تھا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ انہیں اس گانے کا کریڈٹ نہیں دیا گیا۔سعدیہ امام نے بتایا کہ وہ اور راحت فتح علی خان بہت اچھے
دوست ہیں اور گانا لکھتے وقت انہیں اندازہ بھی نہیں تھا کہ کمپوزیشن کے بعد یہ گانا اتنا خوبصورت ہوجائے گا۔ اس کے علاوہ فلم ’’میٹرو‘‘کے لیے راحت فتح علی خان کے گائے ہوئے گیت’’زندگی سفر میں ہے کٹ رہا ہے راستہ‘‘کی شاعری بھی سعدیہ نے ہی لکھی تھی لیکن بدقسمتی اس گانے میں بھی ان کا نام کہیں شامل نہیں۔سعدیہ امام نے کہا کہ انہوں نے اس بارے میں کبھی اس لیے بات نہیں کی کیونکہ وہ اپنے یہ گانے بطور دوست راحت فتح علی خان کو دے چکی تھیں۔ راحت فتح علی خان کا ایک اور مقبول ترین گیت ’’نیناں ٹھگ لیں گے‘‘ کے بارے میں سعدیہ امام نے بتایا کہ اس گانے کی شاعری دراصل امجد اسلام امجد کی ہے لیکن انہیں سعدیہ نے اپنے اسٹائل میں لکھا تھا جسے راحت فتح علی خان نے اپنی آواز دی ہے۔سعدیہ امام نے مزید کہا کہ میں نے راحت فتح علی خان کو ایک چیز دے دی اب یہ ان کی اخلاقیات تھی کہ وہ اس کا کریڈٹ مجھے دیتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔

تازہ ترین خبریں

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

آسٹریلوی ہائی کمشنراہلیہ کے ہمراہ پاکستان کے کس  اہم ترین مقام پرجاپہنچے،پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر

حیدر علی کس بھارتی کھلاڑی جیسا بننا چاہتے ہیں؟نام بارے پتہ چل گیا

وزیراعظم نے شہریوں کو بڑا تحفہ دیدیا،خبر پڑھ کر آپ بھی عمران خان کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

27فروری کو ہی سکیورٹی فورسز کی ایک اور کامیابی،،17بھارتی  گرفتار،کہاں سے پکڑے گئے؟آج کی بڑی خبر

حمزہ شہباز رہا ،مریم نوازکا استقبال ،کارکنوں کے بھنگڑے

حمزہ رہا ہوگئے،اللہ قوم بھی سلیکٹیڈ کی قید سے جلد نجات دے،مریم اورنگزیب

اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کے کرایوں میں نمایاں کمی

بھارت سے اچھے تعلقات ہمارا خواب ہے ، شیخ رشید احمد

شایدلانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے،حکومت سینیٹ الیکشن میں ڈھیرہوجائیگی،مریم نواز

لانگ مارچ کیلئے تیاری پکڑو،کارکنوں کو خاص ہدایات ،حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے