07:43 am
آر ڈی برمن کی 80ویں سالگرہ

آر ڈی برمن کی 80ویں سالگرہ

07:43 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)’چرا لیا ہے تم نے جو دل کو‘، ’دم مارو دم‘اور’محبوبہ‘ جیسے سپر ہٹ گانوں کے موسیقار اور گلوکار آر ڈی برمن کے مداح آج ان کی 80ویں سالگرہ منارہےہیں۔27 جون 1939 کو کولکتہ میں پیدا ہونیوالے آر ڈی برمن مشہور موسیقار سچن دیو برمن کے بیٹے تھے۔ان کا اصلی نام راہول دیو برمن تھا جو آر ڈی برمن اور پنچم دا کے نام سے پہچانے جاتے تھے،آرڈی برمن کو موسیقی ان کے والد ایس ڈی برمن سےوراثت میں ملی تھی۔
انہوں نے ہر دور میں نئے تجربات کئے اور موسیقی کی دنیا میں اپنا لوہا منوایاجبکہ ہندی فلموں کے علاوہ انہوں نے بنگالی،تامل،تیلگو اور میراٹھی فلموں کے گانوں کی دھنیں بھی ترتیب دیں۔فلم آندھی کی موسیقی ان کی پہلی پہچان بنی اور اس کے گانے ’تیرے بنا زندگی سے کوئی شکوہ تو نہیں‘ نے انہیں شہر ت کی بلندیوں پرپہنچادیا۔آرڈی برمن نے کشور کمار اور اپنی اہلیہ آشابھونسلے جیسے معروف گلوکاروں کے ساتھ کام کرکے موسیقی کی دنیا کو ایک نیا رنگ دیا۔دو لفظوں کی ہےدل کی کہانی، تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں، چرالیا ہے تم نے جو دل کو، بچنا اے حسینوں لو میں آگیا،یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے، گلابی آنکھیں جو تیری دیکھیں جیسے مشہور اور سپر ہٹ گانوں کی موسیقی ترتیب دے کرآرڈی برمن نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔انہیں تین بار فلم فیئرایوارڈسے نوازا گیا،آخری بار انہیں بیسٹ میوزک ایوارڈ فلم’’1942 اے لو اسٹوری‘‘ پر ملا جو ان کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ریلیز ہوئی ۔54 برس کی عمر میں دنیا کو خیر باد کہنے والے آر ڈی برمن کامنفرد اور تخلیقی کام انہیں موسیقی کی دنیامیں ہمیشہ زندہ رکھے گا۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال