12:45 pm
وزن کم کر کےماموں کی فلم میں چانس ملا

وزن کم کر کےماموں کی فلم میں چانس ملا

12:45 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)نئی اُبھرتی بھارتی اداکارہ شرمین سیگل کا کہنا ہے کہ اُنہیں ا پنے ماموں اور بھارت کے مشہور ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی وجہ سے نہیں بلکہ خود اپنی محنت سے فلم میں کام ملا ہے۔بھارتی میڈیا رپوٹ کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل کا کہنا ہے کہ وہ سنجے لیلا کی بھانجی ضرور ہیں مگر اُنہوں نے آج تک فلم انڈسٹری میں اپنے ماموں کی با اثر شخصیت سے فائدہ نہیں اُٹھایا ۔اگلے ماہ 9 جولائی کو ریلیز ہونے
والی فلم ’ ملال ‘ کی ہیروئن کا کہنا ہے کہ ’’فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلےوہ کافی موٹی تھیں، انہوں نے اپنا وزن کئی کلو گرا کر خود کو فٹ کیا ہے، یہ فلم ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔شرمین سیگل کا کہنا ہے کہ اُنہیں کیرئر کے شروع میں کافی مشکلات اور تنقید کا سامنا کرنا پڑا ، لوگ سمجھتے ہیں انہیں سفارش سے فلم میں کام ملا ہے، اور وہ اُن سب کو اپنی بہترین اداکاری سے اُن کی تنقید کا جواب دینا چاہتی ہیں۔واضح رہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری کو متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے والے سنجے لیلا بھنسالی فلم ’ ملال‘ کے پروڈیوسر ہیں ۔شرمین سیگل کی والدہ بیلا سیگل بھی فلم انڈسٹری میں کام کر چکی ہیں، انہوں نےفلم ’بلیک‘ اور ’ دیوداس ‘ میں فلم ایڈیٹر کے طور پر کام کیا تھا جبکہ فلم ’ شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی ‘ میں ہدایتکاری بھی دے چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع