10:24 pm
فواد خان کو فلم ’’خوبصورت‘‘ میں کیسے کام ملا؟

ممبئی(این این آئی)بھارتی اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ فلم ’خوبصورت ‘ میں کوئی بھارتی اداکار کام کرنے کے لیے راضی نہیں تھا،اسی لیے پاکستانی فلم انڈسٹری سے فواد خان کو لیناپڑا اورفلم کے بعد وہ سپراسٹار بن گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سونم کپور نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ فلم ’ خوبصورت ‘ میں کوئی بھارتی ہیرو کام کرنے کے لیے تیار نہیں تھاکیوں کہ اس فلم کی کہانی میں لڑکی کا کردار دوسرے کرداروں سے مضبوط تھا، اسی لیے انہوں نے پاکستانی فلم انڈسٹری سے فواد خان کا انتخاب کیا۔ جس کے بعد فواد خان سپر اسٹار بن گئے،
اْن کو اپنے کردار پر اعتماد تھا۔سونم کپور نے فلم ’عائشہ اور خوبصورت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جس فلم میں مرکزی کردار عورت کا ہو اس فلم میں ہیروز کام کرنے سے کتراتے ہیں اسی لیے مجھے ان دونوں فلموں میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔واضح رہے کہ مشہور ڈرامہ ’ ہمسفر ‘ سے شہرت پانے والے فواد خان بے تحاشا پاکستانی ڈراموں ، فلموں اور میوزک انڈسٹری کیلئے کام کر چکے ہیں جبکہ اْن کی اگلی فلم ’ پرے ہٹ لو‘ عید الاضحی کے موقع پر ریلیزکی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 