01:48 pm
یاسر حسین کا رواں سال شادی کرنے کا عندیہ

یاسر حسین کا رواں سال شادی کرنے کا عندیہ

01:48 pm

اسلام آباد (آن لائن)پاکستانی اداکار یاسر حسین نے رواں سال شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ یاسر حسین نے انسٹاگرام پر سوالات و جوابات کا سیشن کیا جس میں ان سے شادی2020میں کرنے بارے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا کہ جی نہیں
میں 2019ئ� میں شادی کروں گا، شادی بلانے بارے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’’دلہن والوں نے بندے کم بلائے ہیں پتا نہیں میں بھی جائوں یا نہیں۔یاسر حسین اور اقرائ� عزیز کی شادی بارے خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم دونون میں سے ابھی تک کسی نے بھی اپنے رشتے بارے باضابطہ اعلان نہیں کیا

تازہ ترین خبریں